Cough: کفوریکس سیرپ ( پروپرائٹری):

،ایک قابل اعتماد کھانسی کا شربت ہے،بلغمی کھانسی، اور کالی کھانسی میں مفید ہے سانس کی نالیوں اور اس کے اندرونی جھلیوں کے ورم کو دور کرتا ہے ـ انفلوئنزا نزلہ زکام اور ہلکے بخار میں بھی مفید ہےـ

طریقہ استعمال: بڑے دس دس ملی لیٹر اور بچے پانچ پانچ ملی لیٹر صبح اور شام گرم پانی میں ملا کر استعمال کریں Hakim Abdul Mueed Haqqiblog

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

13 14 سال کے بچوں نے ایک عورت اور اس کے دو بچوں کو کیا قتل