خمیرہ آبریشم حکیم ارشد والا

دل کو قوت دے کر اس کے فعل کو درست رکھتا ہے ،دماغ کے مختلف حصوں کو قوت دے کر دماغی نقائص دور کرتا ہے اعصاب کی بڑھی ہوئی حس کو کم کرتا ہے ،خفقان مالی خولیا پیدائش خیالات فاسدہ کو رفع کرتا ہے جگر کو قوت پہنچا کر خون کی پیدائش میں مدد دیتا ہے، اس لیے اس کے استعمال سے بیماریوں کے بعد کی کمزوری بہت جلد دور ہو جاتی ہے، کمزور دل والے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے 

طریقہ استعمال : 3 تا 6 گرام دودھ یا تازہ پانی سے صبح کے وقت استعمال کریں بچوں کو ان کی عمر کے مطابق آدھی یا چوتھائی خوراک دیں ـ

Hakim Abdul Mueed Haqqiblog 

Comments

Popular posts from this blog

Cough: کفوریکس سیرپ ( پروپرائٹری):

13 14 سال کے بچوں نے ایک عورت اور اس کے دو بچوں کو کیا قتل