،ایک قابل اعتماد کھانسی کا شربت ہے،بلغمی کھانسی، اور کالی کھانسی میں مفید ہے سانس کی نالیوں اور اس کے اندرونی جھلیوں کے ورم کو دور کرتا ہے ـ انفلوئنزا نزلہ زکام اور ہلکے بخار میں بھی مفید ہےـ طریقہ استعمال: بڑے دس دس ملی لیٹر اور بچے پانچ پانچ ملی لیٹر صبح اور شام گرم پانی میں ملا کر استعمال کریں Hakim Abdul Mueed Haqqiblog
باغ پت کے ایک گاؤں میں حافظ ابراہیم صاحب ایک مسجد کے اوپر دو منزل پر رہا کرتے تھے اور بچوں کو بھی مسجد میں پڑھاتے تھے 11 اکتوبر کو انہوں نے دو بچوں کی پٹائی لگائی تھی اس کے بعد میں وہ افغانستان کے وزیر خارجہ دیوبند میں ائے ہوئے تھے ان کو دیکھنے کے لیے چلے گئے وہ دو بچے جن کی پٹائی لگی تھی انہیں جب پتہ چلا کہ حافظ جی نہیں ہے تو ان دونوں بچوں نے حافظ جی کے گھر پہ جا کر ان کی بیوی اور ان کے دونوں بچوں کو قتل کر دیا اور اس کے بعد میں جو بھیڑ لگی قاتل کی تلاش میں ان میں یہ دونوں بھی شامل ہو گئے پہلے تو پتہ نہیں چل رہا تھا کہ یہ کس نے کیا ہے اخر کار پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی میں بچوں کی تصویرات آ ئیں تو پھر ان سے تحقیق کی تو انہوں نے پوری وجہ بتائی حافظ جی نے ہماری پٹائی کی تھی جس کی وجہ سے ہم نے ان کے بیوی اور بچوں کو قتل کردیا از قلم مفتی عبدالمعید مسعود پوری بدایوں
Assalamualaikum
ReplyDelete