13 14 سال کے بچوں نے ایک عورت اور اس کے دو بچوں کو کیا قتل
باغ پت کے ایک گاؤں میں حافظ ابراہیم صاحب ایک مسجد کے اوپر دو منزل پر رہا کرتے تھے اور بچوں کو بھی مسجد میں پڑھاتے تھے 11 اکتوبر کو انہوں نے دو بچوں کی پٹائی لگائی تھی اس کے بعد میں وہ افغانستان کے وزیر خارجہ دیوبند میں ائے ہوئے تھے ان کو دیکھنے کے لیے چلے گئے وہ دو بچے جن کی پٹائی لگی تھی انہیں جب پتہ چلا کہ حافظ جی نہیں ہے تو ان دونوں بچوں نے حافظ جی کے گھر پہ جا کر ان کی بیوی اور ان کے دونوں بچوں کو قتل کر دیا اور اس کے بعد میں جو بھیڑ لگی قاتل کی تلاش میں ان میں یہ دونوں بھی شامل ہو گئے پہلے تو پتہ نہیں چل رہا تھا کہ یہ کس نے کیا ہے اخر کار پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی میں بچوں کی تصویرات آ ئیں تو پھر ان سے تحقیق کی تو انہوں نے پوری وجہ بتائی حافظ جی نے ہماری پٹائی کی تھی جس کی وجہ سے ہم نے ان کے بیوی اور بچوں کو قتل کردیا از قلم مفتی عبدالمعید مسعود پوری بدایوں